• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں آج ڈالر کا بھاؤ ملے جلے رجحان میں رہا۔ انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ بڑھ کر 168 روپے 19 پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 168 روپے 80 پیسے برقرار ہے۔

تازہ ترین