• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹہ سجاول پل سے 35 کھمبےدن دہاڑے اکھاڑ لیے گئے


ایک دو، پانچ یا دس نہیں، بلکہ ٹھٹہ سجاول پل پر چور بجلی کے 35 کھمبے دن دیہاڑے سر عام اکھاڑ کر لے گئے۔

چوروں کی جانب سے پل پر قائم باقی 36 کھمبوں کے بھی نٹ بولٹ توڑ کے انہیں چرانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، وہ بھی کسی وقت نکال لیے جائيں گے۔

2 ارب 70 کروڑ مالیت کے کھمبوں کی دن دیہاڑے چوری کی واردات سے پولیس بھی لاعلم نکلی اور  انتظامیہ بھی لاعلم  نظر آئی ہے۔

2 ارب 70 کروڑ روپے کی لاگت سے دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والے ٹھٹھہ سجاول پل پر بجلی کے نصب 80 پولز میں سے 35 نامعلوم چور چرا کر لےگئے۔

قومی خبریں سے مزید