• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں 70 فیصد افراد کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

پیرس (جنگ نیوز )فرانس نے ملکی آبادی کے 70 فیصد افراد کو کووڈ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ فرانسیسی طبی حکام کے مطابق 73اعشاریہ 9فیصد آبادی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کر چکی ہے۔ فرانس میں نئے کورونا کیسز کی تعداد گزشتہ چار ہفتوں سے مسلسل کم ہو رہی ہے جبکہ گزشتہ تین ہفتوں سے کووڈ کے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل ہونے والوں کی تعداد میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

تازہ ترین