• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہراب گوٹھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، غیرقانونی بس اڈے ختم

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے داخلی علاقے سہراب گوٹھ پر تجاوزات کے خلاف پولیس اور متعلقہ اداروں کے آپریشن کلین اپ کے دوران انٹرسٹی بسوں اور کوچز کے اڈوں سمیت درجنوں تجاوزات ختم کردی گئی ہیں۔ڈی ایس پی سہراب گوٹھ چوہدری سہیل فیض کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ دنوں علاقے میں کھلی کچہری لگائی تھی جس میں شہریوں نے دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ سہراب گوٹھ، حسن آباد اور سپر ہائی وے کے اطراف تجاوزات کی بہتات کی بھی شکایت کی تھی۔

تازہ ترین