• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)سی پی او راولپنڈی نے آن لائن کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سن کر ان کی درخواستوں پر احکامات جاری کیے ،سی پی او محمد احسن یونس نے اہم مصروفیات کے سلسلے میں فیلڈ میں ہونے کے باوجود ایپ کے ذریعے سی پی او آفس میں آنیوالے 44شہریوں کے مسائل سن کر ان کی درخواستوں پر احکامات جاری کیے،سی پی او نے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی کہ شہریوں کی درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم کے اندرقانون کے مطابق کاروائی کرتے ہوئے رپورٹ دیں۔
تازہ ترین