• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ حرا مانی کے والد انتقال کرگئے

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل حرا مانی کے والد سید فرخ جمال انتقال کرگئے۔ 

حرا کے والد کے انتقال کی اطلاع سوشل میڈیا پر ان کے شوہر سلمان شیخ (مانی) نے دی۔ 

اپنے پیغام میں مانی نے بتایا کہ ان کی اہلیہ کے والد سید فرخ جمال انتقال کرگئے۔ 

مانی کے مطابق ان کے سسر کی نمازِ جنازہ کراچی کے علاقے حیدری کی تیموریہ مسجد میں ادا کی گئی اور انہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔ 

انٹرٹینمنٹ سے مزید