• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کا الزام، شہید بےنظیر میڈیکل یونیورسٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر گرفتار

ایف آئی اے سکھر نے رات گئے لاڑکانہ میں کارروائی کرتے ہوئے شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر عبدالوحید منگی کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ہونے والے انجینئر عبدالوحید منگی پر یونیورسٹی کی تعمیر میں 40 کروڑ روپے بدعنوانی کا الزام ہے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو سکھر منتقل کردیا گیا، پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید