• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی جیل سے فرار باقی 2 فلسطینی بھی پکڑے گئے

اسرائیلی فورسز نے جیل سے فرار ہونے والے 2 فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔

دونوں فلسطینی قیدیوں کو فلسطین کے شہر جنین سے حراست میں لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی جیل سے 2 ہفتے پہلے 6 فلسطینی قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

اسرائیلی فورسز نے 1 ہفتے پہلے فرار ہونے والے 4 فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید