• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) موبائل پولیس خدمت مرکزبروز پیربسم اللہ ہاؤسنگ سکیم مناواں، منگل جلوموڑ، بدھ دفتر یونین کونسل ہیئر،جمعرات لیاقت چوک سبزہ زار، جمعہ کاہنہ جبکہ بروز ہفتہ ایوب چوک نواب ٹاؤن موجود ہوگا۔ ایس ایس پی آپریشنز وقار شعیب قریشی نے کہا کہ شہریوں کو کریکٹروویریفکیشن سرٹیفکیٹس سمیت دیگرسہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جارہی ہیں۔
لاہور سے مزید