• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی تزئین نو کے لیے رقم مہیا کردی

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)پاکستان نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی تزئین نو کے لیے رقم مہیا کردی ،تفصیلات کے مطابق آسٹریا میں آئی اے ای اے کے لیے مستقل مندوب پاکستانی سفیر آفتاب کھوکھر نے اسے پاکستان کیلئے ایک عالمی اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی تزئین نو کے لیے رقم مہیا کردی- آفتاب کھوکھر نے کہا کہ آسٹریا کے شہر سیبرڈوف میں آئی اے ای اے کی اپلیکیشن لیبارٹری قائم ہے جس کی تزئین نو کے لیے پاکستان نے اپنے حصے کی رقم فراہم کردی ہے۔

تازہ ترین