• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی میں داخلہ کیلئے شیڈول جاری

لاہور( پ ر) )یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور اس کے سب کیمپسز میں بی ایس سی انجنیئرنگ اور بی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں داخلہ کیلئے ایڈمشن شیڈول برائے سال جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق انڈرگریجوایٹس پراسپیکٹس کی دستیابی اور آن لائن داخلہ فارم جمع کروانے اور پر کرنے کا اجرا آج مورخہ 20 ستمبر بروز پیر سے ہو گیا ہے جبکہ ایڈمشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 11 اکتوبر ہے۔، پہلی مرتبہ پی ٹی آئی کی حکومت نے تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دی، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے حصے کا ایک پودا لگائیں تاکہ آئندہ نسلوں کو سرسبزوشاداب پاکستان دے کر جائیں۔ بعدازاں اعجازاحمدچوہدری نے پارٹی آفس میں مختلف وفود سے ملاقات کی ۔
لاہور سے مزید