چوہدری پرویز اقبال کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت
ڈاکٹر لوہسر نے کہا کہ آئندہ دنوں میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اور نریندر مودی حکومت کے خلاف برسلز پارلیمنٹ، فلیمش پارلیمنٹ اور یورپی پارلیمنٹ میں قراردادیں پیش کی جائیں گی