• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفقت محمود سے وزیر سماجی بہبود یاور عباس کی ملاقات

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود سے وزیر سماجی بہبود یاور عباس نے  ملاقات کی۔

ملاقات میں چین میں پاکستانی طلبہ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر یاور عباسی نے کہا کہ کورونا وبا کے تناظر میں پاکستانی طالبعلم مشکلات کا شکار ہیں۔

وفاقی وزیر نے ملاقات میں یقین دہانی کروائی کہ چین میں زیرتعلیم طلبہ کے مسائل حل کریں گے۔

تازہ ترین