• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ثمر مبارک کیخلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)تھرکول پاور پراجیکٹ کے ملازمین کی طرف سے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کیخلاف دائر توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔بنچ ٹوٹنے پر معاملہ بینچ کے از سر نوتشکیل کیلئے چیف جسٹس کو بھیج دیا گیا ۔منگل کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی تو منصور علی شاہ نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔ جس پر عدالت نیا بنچ تشکیل دینے کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ جسٹس

تازہ ترین