• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1758 ڈالر سے بڑھ کر 1765 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 86روپے کے اضافے سے 96ہزار 880روپے ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین