• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر 30پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 20پیسے مہنگا ہو گیا ، منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 30پیسے کم ہو گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 168.70 روپے سے کم ہو کر 168.40 روپے اور قیمت فروخت 168.80 روپے سے کم ہو کر 168.50 روپے ہو گئی۔

تازہ ترین