• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پرمبارکباد

وزیر اعظم عمران خان نے جسٹن ٹروڈو کو تیسری بار کینیڈا کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام کے ذریعے جسٹن ٹروڈو کو مبارکباد دی۔

عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو کو انتخابی فتح مبارک۔‘

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں یہ بھی کہا کہ  دوطرفہ تعلقات میں مزیدپختگی کے لیے میں ان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں اور منتظر ہوں۔

تازہ ترین