• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیول چیف ہاکی: ایئر فورس، نیشنل بینک کی فتح، رضوان کی ہیٹ ٹرک

کراچی( اسٹاف رپورٹر) چیف آف دی نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ میں بدھ کو پاکستان ایئر فورس نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو 4-0سے شکست دیدی۔ پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ رضوان علی نے ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک کی۔ دفاعی چیمپئن نیشنل بینک نے پاکستان آرمی کو 3-0سے شکست دیدی۔واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم کا میچ 2-2سے برابر رہا۔

اسپورٹس سے مزید