کراچی (اسٹاف رپورٹر) حارث طارق اور احسن احمد جونیئر ٹینس لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ایونٹ کےانڈر 17 کوارٹر فائنل میں حارث طارق نے سویام مکیش، احسن احمد نے ریان احمد کو شکست دی۔
انہوں نے تحریر کیا کہ حمل کے دوران پروین کا مزاج کافی بدل گیا تھا
کہوٹہ میں بیوی کو قتل کرنے کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش میں تیزاب پینے والا ملزم شکیل بھی چل بسا۔
فیفا کے مطابق فرانس تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے
پاکپتن پولیس نے پولیس کی وردی پہن کر سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے والی ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔
73 سالہ شبیر احمد کو جیل سے رہائی کے بعد لنکا سائر کے علاقے ایکرینگٹن میں واقع ایک ہاسٹل میں منتقل کر دیا گیا ہے
سسٹم کے تحت سیاح جب ائیر پورٹس پر پہنچیں گے تو فنگر پرنٹس اور تصویر کا اندراج کریں
کوئٹہ کے نجی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔
سارہ کی لاش برطانیہ کے علاقے ووکنگ میں واقع خاندانی گھر سے برآمد ہوئی تھی۔
ورلڈ کپ فائنل کے ہاف ٹائم شو میں شریک شکیرا نے معروف گلوکار برنا بوائے کے ساتھ گانا پیش کیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا کہ ہم سب سے رابطہ کریں گے اور سب کو ایک پیج پر لائیں گے۔
ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ فائنل میں اسپین کے ہاتھوں 1-0 کی شکست کے بعد مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہار کا دکھ بہت گہرا ہے اور یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے مداحوں کو دیا گیا مشورہ الٹا پڑگیا، صارفین نے ان کے مشورے کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔
ورلڈ کپ کے دوران جہاں لامین یامال اپنی شاندار کارکردگی کے باعث توجہ کا مرکز رہے، وہیں ان کے کم عمر بھائی کینے بھی میدان سے باہر اپنی معصوم حرکات کے ذریعے دنیا بھر کے شائقین کی توجہ حاصل کرتے رہے۔
دفتر میں طویل وقت بیٹھ کر کام کرنا، جسمانی سرگرمی کی کمی، غیر متوازن غذا، پانی کم پینا اور ذہنی دباؤ نوجوان ملازمت پیشہ افراد میں قبض کی بڑی وجوہات بن رہے ہیں۔
یہ تحقیق امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کے جریدے نیورولوجی میں شائع ہوئی
16 اضافی ٹیموں کی شمولیت کے باعث یہ تاریخ کا سب سے بڑا ورلڈ کپ تھا