• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندھارا ہندکو بورڈ کا 562واں ادبی اجلاس 24ستمبر کو ہو گا

پشاور( جنگ نیوز)گندھارا ہندکو بورڈ کی ہندکو ادبی اکٹھ کے تحت 562واں ادبی اجلاس بروز جمعہ 24ستمبر کو سہ پہر 5بجے کریمی پلازہ ہشتنگری میں صوفی دانشور اقبال سکندر، سابقہ ڈی جی انفارمیشن کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد عادل ہندکو افسانہ تنقیدکے لئے پیش کریں گے۔
تازہ ترین