• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی عمران خان سے ملاقات پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

شاہین شاہ نے عمران خان سے ملاقات کا گروپ فوٹو کے ساتھ ایک پیغام شیئر کیا۔

نوجوان کرکٹر نے لکھا کہ وزیر اعظم کے ساتھ ایک میٹنگ میں شرکت کرنے پر مطمئن اور خوش ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے قومی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ نے ملاقات کی ، ملاقات میں عمران خان نے کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق قیمتی مشورے دیے، اور اپنے تجربات بھی شیئر کیے۔

تازہ ترین