صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔
سینیٹ کے اس اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے۔
سینیٹ کا اجلاس آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت بلایا گیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، آگ کھانے کے وقفے کے وقت لگی۔
پاکستان کی معروف نوجوان اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت ملک کی سب سے بڑی جین زی اسٹار سمجھی جاتی ہیں۔
ایئر انڈیا کی کینیڈا کے شہر وینکور جانے والی ایک پرواز تکنیکی اور انتظامی غلطی کے باعث منزل تک پہنچنے کے بجائے تقریباً آٹھ گھنٹے فضا میں رہنے کے بعد واپس دہلی لوٹ آئی۔
عیدالفطر سے قبل چاند رات پر پاکستانی شوبز فنکاروں کے نرالے انداز، کسی نے چوڑیاں پہنی تو کسی نے اپنا اعتکاف مکمل کیا۔
اولڈ ایئر پورٹ میں 10.8، ناظم آباد میں 9.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
اس سکے کو امریکا کے قیام کی 250ویں سالگرہ کی مناسبت سے جاری کیا جائے گا۔
سابق بھارتی لیگ اسپنر لکشمن سیوراماکرشنن نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے کمنٹری پینل سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بورڈ پر مواقع نہ دینے اور مبینہ طور پر رنگ کی بنیاد پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللّٰہ نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے تاہم سیاسی اور عسکری قیادت ان مشکلات سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے حضرت عیسیٰؑ کی شان میں گستاخی کے الزامات مسترد کر دیے اور گزشتہ روز وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ حضرت عیسیٰؑ کی توہین کا ارادہ نہیں کیا تھا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطے کے حالات کے پیشِ نظر عید سادگی سے منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے یہ عید دنیا کے ہر شہر میں امن کا پیغام لائےم
مجتبیٰ خامنہ ای 28 فروری کو جنگ کے آغاز اور اپنے والد سابق رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد منصبِ رہبری سنبھالنے کے بعد سے عوامی سطح پر نظر نہیں آئے۔
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ جنگ کا اسلام دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، اتحاد کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہمسایہ ملک سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے خلاف اربوں ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے، الزام لگایا گیا ہے کہ یونیورسٹی نے یہودی اور اسرائیلی طلبہ کے شہری حقوق کے تحفظ میں ناکامی دکھائی ہے۔
ایران میں فارسی نئے سال نوروز کی تقریبات اس سال جنگی حالات میں منائی جا رہی ہیں، 1980ء کی دہائی کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ جب ملک حالتِ جنگ میں نوروز منا رہا ہے، اس سے قبل ایران نے عراق کے ساتھ 8 سالہ جنگ کے دوران ایسے حالات دیکھے تھے۔