• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور چین کی مشترکہ انسداد دہشتگردی مشقیں

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق (JATE) -2021کی افتتاحی تقریب SCO علاقائی انسداد دہشت گردی کے ڈھانچے کے ایک حصے کے طور پر نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (NCTC) ، پبی میں منعقد ہوئی۔ 

پی ایل اے چین اور پاک فوج کے دستے مشق میں حصہ لے رہے ہیں۔

تازہ ترین