• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پبلک پراسیکوٹرز کیلئے 46 گاڑیوں کی سمری وزیراعلیٰ کوبجھوادی ،چوہدری ظہیرالدین

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چودھری ظہیرالدین نے کہا ہے کہ پنجاب کے 36 اضلاع میں پبلک پراسیکیوٹرز کو300لیپ ٹاپس اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پبلک پراسیکیوٹرز کے لئے 46نئی گاڑیوں کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو منظوری کے لئے بھجوائی گئی ہے۔
تازہ ترین