71ء کی جنگ کے غازی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طلعت عمر لاہور میں انتقال کر گئے۔
71ء کی جنگ کے ہیرو کرنل سلیمان ایک عظیم کمانڈو تھے انہوں نے اپنی زندگی میں جرات و شجاعت کی بے شمار داستانیں بھی رقم کیں۔
جنگ 71ء کے غازی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طلعت عمر مرحوم کو لاہور میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔
کامیاب لوگوں میں چند بنیادی نوعیت کی عادتیں ہوتی ہیں ، جنہیں وہ مستقل اپناتے ہیں تاکہ وہ دوسروں سے ممتاز ہوں۔
واقعے میں خاتون سیاح کے پیر پر معمولی چوٹیں آئیں، جنہیں وہ بعد میں خود پٹی کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 13 میں سے 11 کیسز کے فیصلے سنادیے جبکہ 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
دہلی ہائی کورٹ نے پیر 13 اکتوبر کو آنجہانی صنعتکار سنجے کپور کی وصیت میں نمایاں تضادات اور خامیوں کے دعووں کی سماعت کی۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے کولمبو میں ایک اور بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلا دیش کو 3 وکٹ سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 233 رنز کا ہدف 3 گیندوں پہلے حاصل کیا۔
اسرائیلی شہریوں نے سوال کیا کہ یہ سب اتنی دیر سے کیوں ہوا؟ معاہدہ پہلے ہوجاتا تو زیادہ قیدی زندہ ہوتے اور ہزاروں فلسطینیوں کی جانیں بچائی جاسکتی تھیں؟
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان حکومت دھمکی بھی دیتی ہے اور مذاکرات کی بات بھی کرتی ہے، تو پھر دھمکی پر پہلے عمل کرلے اس کے بعد مذاکرات بھی کرلیں۔
مصر کے شہر شرم الشیخ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اہم دن ہے انتھک محنت کے بعد غزہ میں امن کیلئے کامیاب ہوئے، آج غزہ کے لیے اہم اور تاریخی دن ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جب تک علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں ہو، اسمبلی اجلاس نہیں بلانا چاہیے تھا۔
امریکی صدر نے شہباز شریف کے علاوہ ان تمام دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، جو غزہ امن کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شاہد خٹک نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں سیاسی قیادت افغانستان کی حکومت سے بات کرے۔
کے ایم سی کے ترجمان کے مطابق کراچی چڑیا گھر کی مادہ چمپینزی بڑھاپے کی وجہ سے ہفتے کے روز طبعی موت مری ہے۔
پی ٹی سی ایل نے کہا ہے کہ سمندری کیبل کی مرمت کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے۔
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے استفسار کیا ہے کہ اگر صوبے خود ملکوں سے بات کریں گے تو پھر وفاق کا کیا کام رہ جائے گا؟
32 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ پہلے تو میں سمجھی کہ شوہر جو کرسچین ہیں اس وجہ سے میرا خاندان میری ان سے شادی پر راضی نہیں ہوگا۔