• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے کیو خلیل کو جامعہ اُردو کے نگراں شیخ الجامعہ بننے پر مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن غیر تدریسی ملازمین ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ڈپٹی چیئر سینٹ اے کیو خلیل کو جامعہ اردو کے نگراں شیخ الجامعہ بننے پر مبارکباددی اور گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر انجمن کے صدر محمد عدنان اختر نے نگراں شیخ الجامعہ اے کیو خلیل صاحب کو غیر مشروط تعاون کی یقین دہانی کروائی اور جامعہ میں بہتری لانے کے لئے جو بھی اقدام اٹھائے گئے انجمن اور غیر تدریسی ملازمین ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اور اس موقع پر رجسٹرارڈاکٹر محمد صارم، انجمن گلشن اقبال کیمپس کے جنرل سیکریٹری سید ریحان علی، مشاورتی کونسل کے کنونیئر عاطف اسرار بھی موجود تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید