سیلاب متاثرین کے نقصانات کی تلافی کی جائے گی: معین وٹو
معین وٹو نے کہا کہ سیلاب کے خدشات و نقصانات سے بچنے کیلئے وسیع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، ڈیمز بنانے، پانی ذخیرہ کرنے اور زیادہ درخت لگانے کی زیادہ ضرورت ہے ، عوام میں آگہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے کہ دریاؤں کے کنارے تعمیرات نہ کریں۔