• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم سی کو طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازات نہیں دینگے،طلبہ تنظیمیں

لاہور(خبر نگار) 10سے زائد ملک گیر طلبہ تنظیموں نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے (پی ایم سی) اسلام آبادکے سامنےدھرنے کے شرکاء کی مطالبات کی تائید وحمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن کو دولاکھ سے زائد طلبہ وطالبات کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازات نہیں دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکریڑی جنرل محمد حسنین مصطفائی،آئی ایس او کے مرکزی صدرعارف حسین علی جان، ملک موسی کھوکھر، فرحان عزیز،یاسر عباسی،کاشف خاں کچھی، سہیل چیمہ رانا محمدعثمان،عامر عدیل اور دیگر نے کیا۔
لاہور سے مزید