• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

16اکتوبر کوحکومت کے خلاف بڑااعلان کرینگے،ساجدمیر

لاہور(خبر نگار)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے بھی پریشان ہیں،مہنگائی کے طوفان نے غریب آدمی کا کچومر نکال دیا ہے۔حکومت ہر محاز پر ناکام ہو چکی ہے۔16اکتوبر کو فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں حکومت کے خلاف بڑا اعلان کریں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سیاسی امور کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین