• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( خصوصی رپورٹر)سیکرٹری بلدیات پنجاب نورالامین مینگل نے 2 افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔زبیر وٹو کو ڈپٹی چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور سے تبدیل کرکے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ کی خالی سیٹ پر تعینات کر دیا گیا جبکہ قبل ازیں فیصل شہزاد چیف کو آفیسر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ سے تبدیل کرکے چیف آفیسر تحصیل کونسل سیالکوٹ کی خالی سیٹ پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید