• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر احسن قوی صدیقی نے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر کا چارج سنبھال لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر احسن قوی صدیقی نے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر کا چارج سنبھال لیاہے ۔ڈاکٹر احسن قوی صدیقی گزشتہ 35 برس سے سندھ میں ہیلتھ ڈیلوری سیکٹر سے وابستہ رہے ہیں۔ وہ ماہر امراض سینہ اور پبلک ہیلتھ فز یشن ہیں ۔قائم مقام سی ای او ایس ایچ سی سی سید باقر رضا رضوی نے چارج ڈاکٹر احسن قوی صدیقی کودیدیا۔

تازہ ترین