کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آباد کے انتخابات 2021-22 کیلئے چیئرمین کی نشست پر محسن شیخانی پانچویں مرتبہ منتخب ہوگئے ہیں جبکہ سینئر وائس چیئرمین کی نشست پر محمد حنیف میمن اوروائس چیئرمین کی نشست پر الطاف کانٹا والا منتخب ہوگئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹکر کے بعد وین کا ڈرائیور فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے
بحرالکاہل کے جزائر ٹونگا میں 7 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے.
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل کے قبضہ کردہ علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے میزائل حملے کیے ہیں۔
نیویارک کے لاگارڈیا ایئرپورٹ پر ایئر کینیڈا ایکسپریس کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، حادثے میں سیٹ سمیت تقریباً 330 فٹ دور جا گرنے والی ایک فضائی میزبان معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی۔
ندا یاسر گزشتہ تقریباً 19 برس سے مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں
انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر زور دیا ہے کہ وہ ایرانی حکومت پر دباؤ برقرار رکھیں اور شہری انفراسٹکچر کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ ایک خطرناک اور نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
کولمبیا میں فوجی جہاز گر گیا، جہاز میں 121 افراد سوار تھے، حادثے میں 66 ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق تین بحری جہاز کویت سے تیل لے کر پاکستان پہنچیں گے۔
امریکا کی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی، پورٹ آرتھر کی ویلرو رئفائنری میں آگ لگنے سے پہلے دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
صدر ٹرمپ کے حملے روکنے کے اعلان کے باوجود امریکی سینٹ کام کا حملے جاری رکھنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 11 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ایران نے امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تردید کردی، جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹیجک شرائط بھی پیش کردیں تاہم ساتھ ہی کہا ہے کہ اس منصوبے پر مرحلہ وار عمل کیا جارہا ہے، میدان جنگ میں ہونے والی پیشرفت کے سبب فوری جنگ بندی کی توقع نہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ تمام پابندیاں ختم ہونے اور آئندہ حملے نہ ہونے کی عالمی گارنٹی لیں گے۔