• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی ضلع کوئٹہ کاورکرز کنونشن 28ستمبر کوہوگا

کوئٹہ (آن لائن ) پیپلزپارٹی ضلع کوئٹہ کاورکرزکنونشن 28ستمبر کو مرحوم ہدایت اللہ پیرزادہ ہائوس اے ون سٹی میں ہوگا جس سے بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان جمالی، جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی ودیگر خطاب کرینگے۔
تازہ ترین