• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بادامی باغ:زیرتعمیرکمرے کی چھت گرنے سے3افرادزخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) بادامی باغ میں زیر تعمیر کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے ، پھاٹک نمبر 5کے قریب واقع گھر میں کمرے کی تعمیر کے دوران ٹی آر گارڈر کی چھت زوردار دھماکے سے نیچے آگری جس کے نتیجے میں عمران ، اشرف وغیرہ ملے تلے دب کر معمولی زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو ٹیموں کی مدد سے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
تازہ ترین