• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو ہنگامی دورے پر امریکا روانہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورۂ امریکا میں بلاول اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

امریکا میں قیام سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔

تازہ ترین