• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی ظفر کے گانے کی بی ٹی ایس ویڈیو بھی مقبول

نامور پاکستانی گلوکار علی ظفر کے نئے گانے کی پردے کے پیچھے (بی ٹی ایس) بنائی گئی ویڈیو بھی وائر لوگئی۔ 

علی طفر نے گانے کے بعد اب اس ویڈیو کی تکمیل کے مراحل کی بی ٹی ایس ویڈیو بھی مداحوں کے لیے شیئر کی۔ 

سوشل میڈیا پر شیئر اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیٹ پر موجود تمام ہی لوگ شوٹنگ سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر نے لکھا کہ یہ گانے "لارشا پیخوار" کے پردے کے پیچھے کے کچھ مناظر ہیں۔ 

جس طرح مداحوں نے علی ظفر کے گانے کو پسند کیا اسی طرح وہ بی ٹی ایس سے بھی محظوظ ہورہے ہیں جبکہ اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔ 

تازہ ترین