• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر اور منگل کو کوئی میچ نہیں ہے۔ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچ بدھ سے پنڈی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔سینٹرل پنجاب کے فاسٹ بولر حسن علی کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے امکان ہے کہ وہ مکمل فٹ ہوجائیں گے اور ٹیم کے فزیو ان کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں۔

تازہ ترین