• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے۔

لاہور کے نجی اسپتال میں انضمام الحق کی انجیو پلاسٹی کر کے ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق انضمام الحق نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی طبیعت اب بہتر ہے۔

تازہ ترین