• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) 10سماج دشمن پکڑے گئے۔راولپنڈی پولیس نے 7ملزموں کو گرفتار کرکے1930گرام چرس ، 5لیٹرشراب، 2پستول30 بور اورایک رائفل12بور معایمونیشن برآمد کرلی ۔صادق آباد پولیس نےقتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم کوگرفتار کرکے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلیا۔ تھانہ مری پولیس نے منشیات فروش کوگرفتار کرکے 2کلو 200گرام چرس برآمد کرلی ۔
تازہ ترین