معرکہ حق میں پاکستان کی برتری نمایاں، برطانوی فرم کی شواہد پر مبنی رپورٹ
برطانوی تحقیقی و اسٹریٹجک کمیونیکیشن ادارے پاکستان پلے بک نے معرکہ حق سے متعلق اپنی تحقیقاتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان کو عسکری اور سفارتی برتری حاصل رہی۔