• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود اچکزئی وکلاسے خطاب کرینگے

کوئٹہ( این این آئی) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی بین الاقوامی اور قومی حالات اور خاص کر افغانستان کے موجودہ صورتحال پر مورخہ 29 ستمبربدھ کو 11 بجے دن ہائی کورٹ بار روم میں وکلاء سے خطاب کرینگے ۔
تازہ ترین