• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی ڈی اے کے پراجیکٹ وکنٹریکٹ ملازمین کو یکمشت تنخواہ ادائیگی کی منظوری

کوئٹہ (خ ن)بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سرکلر کے مطابق مجاز حکام کی پیشگی منظوری سے محکمہ خزانہ نے بی ڈے اے کےتمام پروجیکٹ اور کنٹریکٹ ملازمین کی جنوری 2021تا جون 2021کی تنخواہیں یکمشت دینے کی منظوری دے دی ہے ۔
تازہ ترین