• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ ٹور نامنٹ کے فائنل میں نیشنل بنک نے پاکستان واپڈا کو 1-2 سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار ایونٹ جیت لیا۔تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف امجد خان نیازی تھے ۔ نیوی نے ماڑی پیٹرولیم کو 1-2 سے ہرا کر تیسری پوزیشن پائی۔

تازہ ترین