• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اپیلٹ کمیٹی نے 26 شوگر مل مالکان کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد( حنیف خالد) انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن حکومت پاکستان نے26شوگر ملوں کو نوٹس نمبریROP2021-1(c) مجریہ28 ستمبر 2021 بھجوا دیئے ہیں جن میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کل30ستمبر جمعرات کو دن 12بجے کامرس ڈویژن اے بلاک پاک سیکرٹریٹ میں وفاقی سیکرٹری تجارت اور وفاقی سیکرٹری قانون و انصاف پر مشتمل اپیلٹ کمیٹی کے روبرو پیش ہوں۔

تازہ ترین