کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکس تھانے کی حدودمچھر کالونی جعفر گلی کے قریب واقع گھر کی دیوار گرنے سے 2کمسن سگی بہنیں جاں بحق ہوگئیں ،جن کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئیں ، جہاں ان کی شناخت 8سالہ روزینہ اور 6سالہ گڑیا د ختر عبد الرشید کے نام سے ہوئی ہے۔
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ملکی برآمدات میں اضافےکے لیے وفاقی وزرا کو ایکسپورٹرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کردی۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار فرسودہ اسکرپٹ کے ذریعے عوام کو مزید گمراہ نہیں کرسکتے۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی اچانک سے اطلاع ملی: بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر
پولیس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 13 دسمبر کو ناظم آباد میں چھاپے کے دوران 3 ملزمان گرفتار ہوئے جو کہ ملیر میں بھتا وصولی میں ملوث تھے۔
بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 162 روپے کا ہوگیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق سوریا کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار افضل خان عرف ریمبو نے کراچی والوں کے سرد رویے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کام کے سلسلے میں گزشتہ برس کراچی منتقل ہوئے، یہاں ملنے جلنے کا وہ رجحان نہیں جیسا لاہور میں ہے۔
بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
زرعی ادویات اور کیڑے مار اسپرے سے متعلق مارکیٹ کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی گئی، زرعی ادویات کی مارکیٹ میں سنگین خامیوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔
یہ منظوری پاکستان پبلک ریسورسز فار انکلوژو ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت دی گئی ہے۔
بھتا خوری کی لعنت نے ایک بار پھر ڈھٹائی کے ساتھ سر اٹھایا ہے: فاروق ستار
توشہ خانہ حکمران کے پاس امانت کے طور پر ہوتا ہے، اس میں خیانت کی گئی، چند روپے دے کر اربوں روپے کا ہار اپنے پاس رکھا: طلال چوہدری
دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا ایکسپریس کے پائلٹ نے ایک مسافر کو قطار توڑنے پر مبینہ طور پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے دوران دبئی میں ایک غیر معمولی منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر آسمانی بجلی آ گری۔