• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شمالی کوریا نے گزشتہ روز کیے گئے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اسکا آج اعلان کردیا ہے۔

پیانگ یانگ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے۔ یہ میزائل ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس سے قبل جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر اظہار تشویش جبکہ امریکا نے اسکی مذمت کی تھی، تاہم میزائل تجربے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی تھی۔

تازہ ترین