• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں بدھ کو طویل عرصے بعد بدھ کی شام ہلکی بارش ہوئی سے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا لسبیلہ، خضدار، آواران، تربت اورگردونواح میں بھی تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روزکوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31 ، بارکھان33،دالبندین38، گوادر38، قلات28، خضدار32، لسبیلہ39، نوکنڈی40،سبی41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو لسبیلہ، خضدار، آواران، تربت اورگردونواح میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔
تازہ ترین