• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے افغان ایئرلائنز کو ہنگامی پروازیں چلانے کی اجازت دیدی

سعودی حکام نے افغان ایئر لائنز آریانہ کو ہنگامی پروازیں چلانے کی اجازت دیدی ہے۔ 

ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ہنگامی پروازیں سعودی عرب سے کابل کے لیے چلائی جائیں گی۔ 

سفارت خانہ افغانستان کے مطابق سعودی حکومت نے 9 ہنگامی پروازیں چلانےکی منظوری دی ہے۔

تازہ ترین