• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو جورجینا سے شادی کے خواہاں،والدہ کی مخالفت

لندن (جنگ نیوز) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی والدہ نے ان کی گرل فرینڈ جورجینا کے ساتھ شادی کی مخالفت کردی بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ سمجھتی ہیں کہ جورجینا صرف معاشی فوائد کے لیے رونالڈو سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کئی سالوں سے ارجنٹینا میں پیدا ہونے والی ماڈل جورجینا روڈریگیز کے ساتھ ہیں۔ان کے چار بچے کرسٹیانو جونیئر، ایوا، میٹیو اور الانا ہیں۔ ان میں ایک بیٹی جورجینا سے ہے۔

تازہ ترین