• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کا مختلف علاقوں کا دورہ، فوری نکاسی آب کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے جمعہ کو بھی بارش کی صورتحال سے پیدا ہونے والی مشکلات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی سندھ کی جانب سے دیئے گئے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ناگن چورنگی، سرجانی ٹائون اورنگی ٹائون سمیت ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ ویسٹ میں قائم رین ایمرجنسی پوائنٹس کا بھی دورہ کیا اور وہاں موجود تمام افسران اور عملے کو بھی چیک کیا ۔

تازہ ترین